: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیلی فورنیا/16جنوری(ایجنسی)پروفیشنل سٹنٹین مین گاڑیوں کو کئی فٹ اوپر تک اچھال دیتے ہیں۔ عام طور پر اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنے موٹر سائیکل کا کوئی فٹ اوپر تک اچھالتے ہوئے دیکھا گیا۔ ہالی ووڈ کی فلموں میں کاروں کو خوب اچھالا جاتا ہے۔ امریکہ کے کیلی فورنیا میں ایک کار حادثے نے ہالی ووڈ کے ایکشن سین کی یاد دلادی۔ یہاں ایک کار
ڈیوئیڈر سے ٹکرانےکے بعد اتنی اونچی اچھلی کہ ایک عمارت کی دوسری منزل میں جا گھسی.
کیلی فورنیا میں تیز رفتار کار سے ڈرائیور کا کنٹرول کھو گیا جسکے بعد یہ ڈیوائیڈر کےاوپر چھڑگئی اور ہوا میں اڑنے لگی۔ ہوا میں اڑتے ہوئے یہ کار ایک عمارت کی دوسری منزل کی دیوار توڑتے ہوئے اس میں گھس گئی۔ جو بھی یہ حادثہ دیکھا وہ حیران رہ گیا۔