کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ممبئی کے چرچ گیٹ علاقے میں اداکارہ امیشا پٹیل کے والدین کے گھر میں مبینہ چوری کا واقعہ پیش آیا، جہاں تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے سونے اور ہیروں کے
زیورات چوری ہوگئے۔
ممبئی پولیس کے مطابق اس معاملے میں پالگھر سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے چوری کے زیورات سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔