: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7 مارچ(ذرائع) ٹریفک پولیس نے پنجہ گٹہ حدود کے تحت جمعہ 7 مارچ کو ایمبولینس کے غلط استعمال کے خلاف خصوصی مہم کے دوران ایک ایمبولینس ڈرائیور کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر
حراست میں لیا۔ڈرائیور کی شناخت حفیظ کے نام سے ہوئی۔ حفیظ کے خون میں الکوہل کی مقدار (BAC) 120 ملی گرام تھی، جو قانونی حد سے کافی زیادہ تھا۔پولیس نے ایمبولینس کو قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔