: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 14 جون (یو این آئی) کرناٹک کی بی ایشوریہ نے پیر کو نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی 61ویں قومی بین ریاستی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ٹرپل جمپ مقابلے میں ایک نیا قومی ریکارڈ بنایا۔
ایشوریا نے چیمپیئن شپ ٹرپل
جمپ میں 14.14 میٹر کی کوشش کے ساتھ طلائی تمغہ جیت کر میوکا جانی کا 14.11 میٹر کا قومی ریکارڈ توڑ دیا، جو انہوں نے 9 جولائی 2011 کو قائم کیا تھا۔
اس سے پہلے، ایشوریہ نے اتوار کو لانگ جمپ میں 6.73 میٹر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔