the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/24نومبر(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ کا زیر تربیت طیارہ کرن آج تلنگانہ میں Hakimpet حاکم پیٹ کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا لیکن خوش قسمتی سے پائلٹ وقت پر پیراشوٹ سے صحیح سلامت بچ نکلنے میں کامیاب رہی۔



style="text-align: right;">
فضائیہ کے مطابق یہ حادثہ حاکم پیٹ سے تقریباً 50کلومیٹر دور دن میں دوبجے اس وقت پیش آیا جب زیر تربیت طیارہ باقاعدہ تربیتی پرواز پر تھا۔
اسے ایک زیر تربیت پائلٹ اڑارہی تھی اور خوش قسمتی سے وہ بر وقت پر پیراشوٹ کی مدد سے صحیح سلامت بچ نکلنے میں کامیاب رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.