: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پورٹ موریسبائی،28ستمبر(ایجنسی) پاپوانیوگنی کےشمال مغربی جزیرے پر ایک مسافر طیارہ حادثہ کا شکار ہوا اس حادثے سے ہر کوئی حیران ہے۔ یہ جہاز رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا-
ایئر پورٹ پر لینڈ کرتے وقت رن وے پر دوڑ رہا تھا تو وہ اتنا بے قابو ہوگیا کہ پاس کے ہی سمندر میں جاگرا، جہاز رن وے سے قریب 160 میٹر اگے تک چلتا چلا گیا-
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذکورہ طیارے کو مائیکرو نیزیا جزیرے کے ایئرپورٹ پر اترنا تھا، تاہم وہ ڈیڑھ سو فٹ آگے نکل گیا اور سمندر میں جا