: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 نومبر(ذرائع) ایئر انڈیا کی 25 سالہ خاتون پائلٹ ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے بوائے فرینڈ کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فی الحال پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ اہل خانہ نے ان کے
عاشق آدتیہ پنڈت پر قتل کے لیے اکسانے کا الزام لگایا ہے۔
معلومات کے مطابق ایئر انڈیا کی پائلٹ سریشتی تولی کی نعش انکے اندھیری میں
واقع فلیٹ میں لٹکی ہوئی ملی۔ پوائی پولیس نے ان کے 27 سالہ عاشق آدتیہ پنڈت کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔