the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 12 مئی (ذرائع) ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پائلٹ نے اپنے دوست کو کاک پٹ میں داخل ہونے کی اجازت دی تھی۔ اس کے لیے ایئر انڈیا نے پائلٹ کو 3 ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈی جی سی آئی نے ایئر لائن پر 30 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
معلومات کے



مطابق معاملہ 27 فروری کا ہے۔ ایئر انڈیا کی پرواز AI-915 (دہلی-دبئی) کے آپریشن کے دوران پائلٹ نے ڈیوٹی پر موجود ایک خاتون دوست کو کاک پٹ میں داخل ہونے دیا تھا۔ اسے اسپیشل ٹریٹمنٹ بھی دیا گیا تھا، اس معاملے کی جانچ میں پائلٹ قصوروار پایا گیا،  ایئر انڈیا کے سی ای او کو عملے کی ٹیم کے ایک رکن سے اس معاملے میں شکایت موصول ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.