the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 اپریل (ایجنسی) دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سرکاری ہوائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ائر انڈیا کے ایک جہاز میں گزشتہ رات آگ لگ گئی حالانکہ جہاز میں اس وقت کوئی مسافر نہیں تھا اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔

ائر انڈیا کے اس بوئنگ 777 جہاز کو دہلی سے امریکہ کے سان فرانسسکو ہوائی اڈے کے لئے پرواز کرنی تھی۔ یہ حادثہ پرواز سے پہلے کی باضابطہ جانچ کے دوران پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.