: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،11اگسٹ (ایجنسی) جموں و کشمیر میں ضلع کٹھوعہ کے جنگل میں آج فضائیہ کا ایک بغیر پائلٹ کا طیار ہ (UAV) گر کر تباہ ہوگیا۔ کٹھو عہ کے
پولیس ڈپٹی کمشنر رمیش کمار نے یو این آئی کو بتایا کہ آج صبح ضلع کٹھوعہ کےراج باغ تحصیل میں واقع لاڈولي گاؤں میں ایئر فورس کا ایک طیارہ UAV گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔