the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،17 مارچ (یواین آئی) ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ -21 بائسن جنگی طیارہ آج حادثے کا شکار ہوگیا اور بدقسمتی سے اس حادثے میں طیارے کے پائلٹ گروپ کیپٹن اے گپتا کی موت ہوگئی۔
فضائیہ نے بدھ کو ایک ٹویٹ کرکے کہا،’’فضائیہ کا مگ -21 بائسن طیارہ آج صبھ وسطی ہندوستان میں واقع ایک فضائیہ بیس سے



پرواز بھرنے کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔طیارے نے ایک جنگی ٹریننگ مشن کےلئے پرواز بھری تھی۔‘‘
ایک دیگر ٹویٹ میں فضائیہ نے کہا،’’فضائیہ اس حادثے پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور متاثر کنبے کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔‘‘
حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کےلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.