: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8 مئی(یواین آئی)فضائیہ کا ایک مگ -29 لڑاکو طیارہ آج پنجاب میں جالندھر کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا حالانکہ خوش قسمتی سے پائلت پیراشوٹ کی مدد سے صحیح سلامت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔
فضائیہ کے مطابق اس لڑاکو طیارے
نے صبح پونے گیارہ بجے باقاعدہ ٹریننگ پرواز بھری تھی۔طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہوگیا۔پائلٹ نے وقت رہتے باہر چھلانگ لگا دی۔اسے ایک ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا ہے۔