the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 18نومبر (یو این آئی)فضائیہ کے ایک ایم آئی۔
17ہیلی کاپٹر کو آج مشرقی اروناچل پردیش میں ایمرجنسی حالت میں اتارنا پڑا حالانکہ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی ہلاک



یا زخمی نہیں ہوا اور ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ اور عملہ کے تین اراکین محفو ظ ہیں۔
فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سیکٹر میں ہوا اور ابھی اس کے اسباب کے بارے میں پتہ نہیں چلا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.