the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
/17مارچ(ایجنسی) کئی بار ایک چھوٹا سا مذاق کسی کی جان پر بھاری پڑجاتا ہے، ایسا ہی ایک واقع دہلی کے نگلائی سے سامنے آیا ہے ، جہاں مذاق مذاق میں ایک مزدور کی جان چلی گئی، فیکٹری کے کام کے دوران ایک نوجوان نے اپنے ساتھی کے پرائیوٹ پارٹ میں کمپریسر کے ذریعہ ہوا بھردی، پیٹ میں ہوا جاتے ہی اسکے اندرونی حصے پھٹ گئے اور مزدور کی موقع پر ہی موت ہوگئی، پولیس نے ہوا بھرنے والے شخض کو گرفتار



کرکے ارادت قتل کا کیس درج کرلیا ہے.

معلومات کے مطابق 40 سالہ رویندر نگلائی کی ایک پلائی ووڈ فیکٹری میں مزدور تھا، اسی فیکٹری میں امن وہار رہائشی انجن مشرا بھی نوکری کرتا ہے، چہارشنبہ صبح دونوں فیکٹری میں کام کررہے تھے اسی دوران رویندر کی پینٹ پھٹ گئی ، پاس ہی بیٹھے انجن نے یہ دیکھتے ہی مذاق مذاق میں اس نے ہوا ڈالنے والے کمپریسر کا پائپ رویندر کے پرائیوٹ پارٹ میں ڈال کر پریشر دے دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.