: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایئر کینیڈا کا ایک طیارہ نیویارک میں لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کر گیا
تاہم رن وے عبور کرتے ہوئے طیارہ ایک ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ رن وے سے گیٹ کے قریب آ رہا تھا۔ تصادم سے طیارے اور فائر ٹرک دونوں کو نقصان پہنچا۔