the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
دہلی کے سیماپوری علاقے میں عیدگاہ سے متصل دو عمارتیں اچانک منہدم ہوگئیں، جس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق جبکہ 12 دیگر زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی AIMIM دہلی کے صدر  شعیب جامعی کی سرپرستی میں پارٹی کا ایک وفد



جائے حادثہ پر پہنچا اور جاری ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ وفد نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا، جبکہ زخمیوں کے لیے ضروری طبی انتظامات کے سلسلے میں ڈاکٹروں کو ہدایات بھی دیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.