the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آگرہ/18ڈسمبر(ایجنسی) یوپی ک آگرہ سے ایک دل دہلادینے والا واقع سامنے آیا ہے، آگرہ کے ملپورہ پولیس اسٹیشن علاقے کے لالو گاؤں میں 2 نامعلوم نوجوانوں نے 10ویں کلاس کے ایک طالب علم کو پیٹرول ڈالر کر زندہ جلادیا، دونوں بدمعاش بائیک پر آئے تھے، بدمعاشوں نے اس واقع کو اس وقت انجام دیا جس وقت یہ طالب علم اسکول جارہی تھی.

شدید جھلسی طالب علم کو ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے، پولیس کو اطلاع کے بعد سی اور اور ایس پی موقع پر پہنچے-
 پولیس نے موقع سے خالی پیٹرول کی بوتل



اور لائٹر برآمد کیا ہے، اس واقع کے پیچھے بدمعاشوں کی کیا منشا تھی اسکا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.