: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غازی آباد، 3 دسمبر (یو این آئی) اترپردیش میں غازی آباد کے اندرا پورم علاقے میں منگل کی صبح ایک شخص اور اس کی بیویوں نے اپنے دو بچوں اور بلی کو قتل کرنے کے
بعد منگل کی صبح آٹھویں منزل سے چھلانگ لگادی۔
اس واقعہ میں مرد اور ایک خاتون کی موت ہوگئی۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھیر کمار سنگھ نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔