: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کی ساکیت عدالت نے شردھا والکر قتل کیس میں ملزم آفتاب پونا والا کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع کر دی ہے۔ انہیں سیکورٹی
وجوہات کی بنا پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ آفتاب کی گوگل سرچ ہسٹری سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے شواہد کو تباہ کرنے اور خون کے دھبے صاف کرنے کے طریقے تلاش کیے تھے۔