: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5 فروری(------) ضلع عادل آباد میں چوروں نے فلمی انداز چوری کی۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کے بجائے اسکی مشین ہی لیکر بھاگ گئے- جمعرات کو آدھی رات کے بعد ہوئے اس واقعہ کا سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا-
جمعرات صبح
قریب 2.30 بجے ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے تحت کچھ چوروں نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم میں توڑ پھوڑ کی- اسکے بعد اے ٹی ایم مشین کو رسیوں سے باندھ کر باہر لائے- پھر اسے ایک گاڑی میں ڈال کر شان سے چلے گئے-
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی۔