the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
تلنگانہ کے عادل آباد رمس ہاسپٹل میں نومولود بچوں کے وارڈ میں پیر کی شب پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ کے بعد  وزیر صحت داملودر راج نرسِمْہا نے منگل کو ہاسپٹل کا دورہ کیا۔ اس حادثہ میں تین نومولود بچوں کی موت ہوگئی ہے اور کوئی بچوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ وزیر صحت نے آتشزدگی کے بعد انجام دیے گئے امدادی اقدامات کا جائزہ



لیا اور ڈاکٹروں سے نومولود بچوں کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے طبی عملے کو ہدایت دی کہ بچوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔دورے کے موقع پر مقامی رکن اسمبلی پائل شنکر، محکمہ صحت کی سکریٹری کرسٹینا، ضلع کلکٹر راجارشی شاہ، ضلع ایس پی اکھل مہاجن، رِمس کے ڈائریکٹر جے سنگھ راٹھوڑ اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.