the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
راست: 

عادل آباد ضلع مستقر میں اتوار کی صبح پیش آئے ایک واقعہ میں چلتی ہوئی آئچر  گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔آئچر  گاڑی سوکھی گھانس  لیکر وینایک چوك سے انکوٹتا کی سمت جارہی تھی۔ جب گاڑی مسعود چوک کے قریب پہنچی تو اوپر لٹکی ہوئی برقی تاریں گھانس سے ٹکرائیں۔جیسے ہی تاروں کا رگڑ ہوا، لاری



پر لدے سوکھی  گھانس نے فوراً آگ پکڑ لی اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ تاہم، مستعد ڈرائیور نے فوری طور پر لاری روک کر نیچے اُترنے میں کامیابی حاصل کی، جس کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔
مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی، بعد ازاں فائر بریگییڈ ٹیم بھی وہاں پہنچی اور آگ بجھائی۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان  نہیں ہوا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.