the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 3/ جولائی (ایجنسی)تلگوفلم اداکار ایس شیواجی کو جو ٹی وی نائن دھوکہ دہی معاملہ میں مطلوب ہیں‘ آج راجیو گاندھی ایئرپورٹ پر گرفتارکرلیاگیا۔
سائبرکرائم پولیس نے سابق ٹی وی نائن سی ای او وی روی پرکاش کے ساتھ اُن کے خلاف چند ہفتہ قبل دھوکہ دہی معاملہ درج کیاتھا اس کے بعد سے شیواجی مفرور تھے۔
انہیں بارہا نوٹسیں جاری کی گئی تھیں اس کے باوجود وہ جانچ آفیسر کے روبرو حاضر نہیں ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.