the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد11مئی (یواین آئی)شہر حیدرآباد میں پرائیویٹ تلگو نیوز چینل ٹی وی 5کے دفتر پر ہوئے حملہ کے واقعہ کے سلسلہ میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
جوبلی ہلز پولیس نے کہا کہ ملزم کی شناخت پڑوسی ریاست



سریکاکلم کے رہنے والے 32سالہ ٹی چرنجیوی کے طورپر کی گی ہے جو حیدرآباد کے کرشنانگر میں مقیم تھا۔
پولیس کے مطابق جمعہ کو چرنجیوی نے شراب پی اور نیوز چینل کے دفتر کے کیبن پر سنگباری کی جس کے نتیجہ میں اس کے کیبن کا شیشہ ٹوٹ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.