the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد17جون(یواین آئی)مندر کے درشن کے بعد واپسی کے دوران اے پی کے ضلع کرشنا میں پیش آئے خطرناک سڑک حادثہ میں 9افراد ہلاک اور14زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ ضلع کے جگیاپیٹ منڈل کے



ویدادری کے قریب بدھ کی دوپہراُس وقت پیش آیا جب لاری اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم ہوگیا۔
حادثہ اتنا شدید تھا کہ 7افرادموقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو کی موت اسپتال میں علاج کے دوران ہوءی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.