the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 2 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقے میں ایک کار نے کافی دہشت مچا دی ۔بائرمل گوڑا فلائی اوور پر تیز رفتار کار نے پیچھے سے ایک ڈی سی ایم گاڑی کو ٹکر ماری، جس کے بعد ڈیوائیڈر سے ٹکرانے پر کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔مقامی افراد نے فوری طور پر



پولیس اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ موقع پر پہنچ کر عملے نے فائراِنچن کی مدد سے آگ پر قابو پالیا، تاہم کار مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن کار میں سوار ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت کار میں موجود افراد نشے کی حالت میں تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.