the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کرناٹک یکم اپریل 2026 (اعتماد نیوز) ریاست کرناتک کے ہاویری شہر کے بس اسٹینڈ پر چہارشنبہ کی صبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جب ایک بے قابو بس پلیٹ فارم پر انتظار کر رہے مسافروں پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔یہ واقعہ صبح تقریباً 7 بجے پیش آیا۔ حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ڈرائیور کی تیز رفتاری اور لاپرواہی کو حادثے کی اہم وجہ قرار دیا جا رہا



ہے۔زخمیوں میں دو سالہ بچہ حضرت علی بھی شامل ہے، جس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور اسے ہبلی کے کے آئی ایم ایس ہاسپٹل میں زیر علاج رکھا گیا ہے، جبکہ دیگر زخمیوں کو بھی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد مقامی افراد میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.