: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاست تلنگانہ نارائن پیٹ ضلع کے مستقر میں واقع آر ڈی او دفتر پر اے سی بی حکام کی اچانک دھاوا کیا۔ایک شخص سے 25 ہزار
روپے رشوت لیتے ہوئے آر ڈی او رام چندر نائک کو اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔اے سی بی نے آر ڈی او کی رہائش گاہ اور دفتر میں بیک وقت تلاشی کارروائیاں بھی انجام دیں۔