the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 12 فروری 2026 (اعتماد نیوز) شہر کے مضافات میں ہی نہیں بلکہ اب رہزن شہر میں بھی سرگرم ہوچکے ہیں۔ تازہ طورپر شہر کے مصروف ترین علاقہ عابڈس میں دن دہاڑے خاتون کے گلے سے طلائی زیور چھین لیا گیا۔ چہارشنبہ کی صبح 11 بجے عابڈس علاقے میں بائیک پر آئے دو رہزنوں نے ایک خاتون کے گلے سے چین چھین



لی۔ چین کو زور سے کھینچنے کی وجہ سے خاتون زخمی ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ سریشا نامی خاتون ایک خانگی ہاسپٹل میں نرس بتائی گئی ہے وہ آج صبح ہاسپٹل سے ہاسٹل جارہی تھی کہ یہ واردات پیش آئی۔ واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.