the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور، 24 اگست ;- راجستھان کے دھول پور کے سیپئو تھانہ علاقہ میں آج اک نامعلوم ٹرک نے سڑک پر دوڑ لگارہے تین نوجوانوں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔
دونوں زخمی نوجوانوں کو سرکاری



اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق تھانہ علاقہ کے کریم پور گاؤں میں تین نوجوان دوڑ لگارہے تھے اسی دوران نامعلوم ٹرک نے انہیں ٹکر ماردی جس سے ایک نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.