the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ذرائع:

حیدرآباد: فلم نگر، جوبلی ہلز میں جمعہ کی رات ایک خاتون نے اپنے بچے کے ساتھ اپنے گھر میں خودکشی کرلی۔

سریشا (22) کی شادی تقریباً چار سال قبل وشوناتھ سے ہوئی تھی اور اس جوڑے کا ایک بیٹا منیش ہے جس کی عمر تقریباً تین سال ہے۔

ہفتہ کی رات خاتون نے اپنے بیٹے کے ساتھ ساڑھی کا استعمال



کرتے ہوئے خود کو چھت کے پنکھے سے لٹکا لیا۔
گھر والوں نے جنہیں لٹکتے ہوئے پایا بعد میں دیر رات پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ فلم نگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مردہ خانہ میں منتقل کردیا۔

لواحقین نے پولیس کو بتایا کہ خاتون کو اس کے شوہر اور سسرال والے ہراساں کر رہے تھے اور اس پر وہ ڈپریشن میں چلی گئی۔  پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.