: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چہارشنبہ کے روز سی بی ایس املیبن میں ٹی ایس آر ٹی سی کی بس کی ٹکر سے ایک 45 سالہ شخص کی موت ہو گئی ۔ پولیس کے مطابق لال دروازہ کا ساکن پی چندر شیکھر سی بی ایس سے سکوٹر پر افضل گنج کی طرف جا
رہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا
حیات نگر بس ڈپو سے تعلق رکھنے والی بس نے شیواجی پل کے قریب ایک اسکوٹر کو ٹکر مار دی۔ چندر شیکھر کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔