: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بکروں کی بلی چڑھانے کے دوران خنجرپھسل جانے کی وجھ سے تین سال کے بچے کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے گملا ضلع کے لال پورگاؤں میں درگا نومی
کے موقع پرپیش آیا۔ گاؤں کے درگا پوجا منڈپ میں روایت کے مطابق بکروں کی بلی دی جا رہی تھی۔ لیکن جیسے ہی بکرے کی گردن پر خنجر سے وار کیا گیا، وہ پھسل کرہجوم میں شامل باپ بیٹے پرگرپڑا جس کی وجہہ سے ویمل نامی بچے کی موت ہوگئی۔