the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی (25 اپریل 2026) مشرقی دہلی کے لکشمی نگر علاقے میں ہفتہ کی دیر رات ایک رہائشی علاقے میں خوفناک آگ لگ گئی، جس کے باعث چار عمارتیں متاثر ہوئیں اور تقریباً 14 فلیٹس اس کی زد میں آ گئے۔ واقعہ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور مقامی



لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ سب سے پہلے ایک ٹرانسفارمر میں لگی، جس کے بعد اس سے نکلنے والی چنگاریاں تیزی سے قریبی عمارتوں تک پھیل گئیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے شدت اختیار کر لی اور کئی رہائشی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.