the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ایک شخص نے چلتی ٹرین میں مسافروں کو آگ لگانے کے تین دن بعد، کیرالہ پولیس کے مطابق، مہاراشٹرا پولیس کی مدد سے کیرالہ پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے چہارشنبہ  کے روز اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ 

جب کہ گرفتاری کی تفصیلات کو اب تک خفیہ رکھا گیا ہے، پولیس نے غیر



سرکاری طور پر نوئیڈا کے رہائشی شاہ رخ سیف کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

ذرائع کے مطابق، جب ٹرین رات 9.30 بجے کے قریب کوزی کوڈ اور کننور کے درمیان کوراپوزا پل کو عبور کرنے والی تھی۔ اتوار کی رات ایک ادھیڑ عمر شخص نے مسافروں پر پٹرول چھڑک کر انہیں آگ لگا دی۔

جھلس کر زخمی ہونے والے نو مسافر کوزی کوڈ کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.