the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (27 اپریل 2026) تلنگانہ کے ضلع میدک میں خانگی ٹراویلس بس نذرِ آتش ہوگیی.موسائی پیٹ کے قریب قومی شاہراہ پر ایک ٹراویلس بس اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بس میدک سے حیدرآباد کی جانب جا رہی



تھی۔خوش قسمتی سے حادثے کے وقت بس میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا، جس کے باعث بڑا جانی نقصان ٹل گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔واقعے کے بعد بس ڈرائیور فرار ہو گیا، جبکہ پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.