: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 9 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے جیڈیمیٹلا انڈسٹریل ایریا میں زبردست آگ لگ گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ رامیریڈی نگر میں واقع ایک سالوینٹ گودام میں اچانک آگ بھڑک
اٹھی اور بڑی مقدار میں کیمیکل کی موجودگی کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی۔ شدید گرمی کے باعث ڈھول پھٹنے لگے۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔