: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 9 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے میدچل ضلع میں ایک بڑی آگ بھڑک اٹھی، جہاں دنڈیگل حدود میں بہادر پلی گرین ہلز کالونی میں واقع سجاوٹ سکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ تیزی سے پھیلی اور
قریبی اپارٹمنٹ میں کھڑی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ علاقے میں گاڑھا دھواں پھیل گیا جس سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔