تلنگانہ 11 فروری 2026 (اعتماد نیوز) سنگاریڈی ضلع کے کوٹلاپور گاؤں کی ریڈی کالونی میں واقع شردھا اسکول میں آج اچانک آگ بھڑک اٹھی۔بلدی
انتخابات کی پولنگ کے باعث اسکول میں تعطیل ہونے سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچا اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دیں۔