the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 11 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں چارمینار کے قریب ایک برقعہ کی دکان میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق



شہران مارکیٹ میں واقع برقعہ دکان کی تیسری منزل پر منی گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس سے دکان میں افرا تفری مچ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.