the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہردہ، 6 فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں آج صبح ایک پٹاخہ فیکٹری میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کی وجہ سے کچھ ہلاکتوں کا خدشہ ہے پولیس ذرائع نے ابتدائی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہردا کے بیرا گڑھ



علاقے میں صبح تقریباً 11.30 بجے گاؤں میں واقع پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے  دھماکے اتنے شدید تھے کہ ان کی آواز 20 کلومیٹر دور دیہاتوں میں سنی گئی  دھماکے کے بعد فیکٹری کے آس پاس کے گھروں میں آگ لگ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.