the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ کے جگتیال میں پیش آئے افسوسناک واقع میں ایک کمسن لڑکے کو ماں نے سیل فون کے زیادہ استعمال کرنے پر ڈانٹا جس پر لڑکے نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔

موصول ہونے والی اطلاعات کے



مطابق لڑکے کا نام سائی چرن، عمر 14سال اور 9 ویں  جماعت میں زیرتعلیم تھا۔ سائی چرن نے اپنے آپ کو گھر میں تنہا پا کر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور نعش کو جگتیال ہاسپٹل پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.