: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ورنگل کھمم شاہراہ پر ڈی سی ٹھنڈا گاؤں کے قریب منگل کی صبح (تقریباً 4 بجے) ایک کار کی ایک اسٹیشنری لاری سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔
مرنے والوں میں 45 سالہ
الوری کرشنا ریڈی ، 36 سالہ ان کی بیوی ورالکشمی اور 9 سالہ ان کا بیٹا وینکٹاسائی ریڈی ، ورنگل شہر کے پیریکاواڈا کے رہنے والے تھے۔ کرشنا ریڈی شہر کا ایک بلڈر بتایا جاتا ہے۔ وہ آندھرا پردیش کے اونگول سے گھر واپس آرہے تھے کہ اس المناک واقعہ میں تین موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔