: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کریم نگر: ایک تیز رفتارکارکھڈے میں گرپڑی۔ یہ حادثہ ضلع کریم نگر شنکرپٹنم منڈل کے کتہ گٹہ میں آج صبح پیش آیا ۔ اس میں سوار ہونے والے ضلع پدا پلی کے برقی سب اسٹیشن کے اے ای وی وینکٹ نارائنا
تھے وہ اپنی کارمیں ورنگل کی طرف جارہے تھے ، نیشنل ہائی وے سے گزرتے وقت کار بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے کے طرف چلی گئی اوربازو کنٹہ میں جا گری۔ موجودہ افراد کی اطلاع پرپولیس فوری وہاں پہنچ گئی اورانھوں نے کارسوارشخص کو بچالیا۔ کار سوار وینکٹ نارائنا کی جان بچ گئی۔