the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

بھارت کی ریاست آسام میں مسلسل موسلادھار بارشوں نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ ضلع دھیمجی میں دریائے سیمن پر قائم ریلوے پل کا ایک حصہ اچانک منہدم ہو گیا، جس کے باعث ریلوے آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق پل کو پہنچنے والے نقصان کے بعد ٹرین سروس



کو عارضی طور پر  محدود کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مسلسل اور شدید بارشوں کے باعث دریا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی، جس کے نتیجے میں پل کا ایک حصہ گر گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے کے وقت کوئی ٹرین پل پر موجود نہیں تھی، جس کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.