: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مغربی بنگال کے ہاوڑہ میں ایک 22 سالہ شخص کو منگل کے روز اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے رام نومی کے جلوس کے دوران پستول دکھاتے ہوئے ایک ویڈیو میں قید ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم سمیت شا ہاوڑہ ضلع کے
سالکیا محلے کا رہنے والا ہے۔ اسے بہار کے بنگلما ضلع میں واقع اس کے ایک رشتہ دار کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
شا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی تھی جس میں انہیں ہندو مذہبی جلوس کے دوران جوش و خروش کے ساتھ رقص کرتے اور پستول لہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔