the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 9 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے ٹولی چوکی روڈ پر ایک موٹر سائیکل اچانک آگ لگنے سے جل گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق چلتی ہوئی موٹر سائیکل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوش قسمتی



سے ڈرائیور نے فوری طور پر بروقت گاڑی روک کر خود کو محفوظ کر لیا۔ڈرائیور نے قریبی دکان سے پانی لا کر آگ بجھانے کی کوشش بھی کی، جبکہ مقامی افراد نے بھی موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں مدد کی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.