: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے عطا پور میں ہوٹل کی لفٹ میں پھنسنے سے ایک مکینک کی ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ شخص لفٹ
میں پھنس جانے والے پولیس افسر کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا۔ مکینک پولیس افسر کو بچانے میں کامیاب ہو گیا تھا اور اس نے مرمت کا کام شروع کر دیا تھا جب وہ پھنس گیا اور اس کی ٹانگیں کچلی گئیں۔