: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 12 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے میڑچل ضلع کاپراسرکل میں ساوتھ کملانگرویلفیرایسوسی ایشن کے دفتر میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔مقامی افراد کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ
کرآگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلنسے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ تقریبا8لاکھ روپئے کا مالی نقصان ہوا ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔