: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ایودھیا، 23 جون (ذرائع) ایودھیا کی سریو ندی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں ایک میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ رومانٹک ہوتے نظر آرہے ہیں، یہ حرکت دیکھ کر وہاں موجود لوگوں
کا غصہ بے قابو ہوگیا- لوگوں نے اسکے بعد اس شخص کی خوب پٹائی کردی-
ویڈیو میں پانی نہا رہے میاں بیوی بوسہ کرتے دیکھ رہے ہیں- معلومات کے مطابق یہ واقع منگل کا ہے، اور چہارشنبہ کو یہ ویڈیو وائرل ہوگیا-